نو راتر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندو) اسوج سدی کی پہلی سے نویں تک کے نورات اور دن، چیت اساڑھ اور ماگھ کے شکل پکش کے نورات اور دن، دیبی پوجا کے نو دن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) اسوج سدی کی پہلی سے نویں تک کے نورات اور دن، چیت اساڑھ اور ماگھ کے شکل پکش کے نورات اور دن، دیبی پوجا کے نو دن۔